قرآن 21:84 — انبییاء(الأنبیاء)
فَاستَجَبنا لَهُ فَكَشَفنا ما بِهِ مِن ضُرٍّ ۖ وَءاتَينٰهُ أَهلَهُ وَمِثلَهُم مَعَهُم رَحمَةً مِن عِندِنا وَذِكرىٰ لِلعٰبِدينَ
ہم نے اس کا جواب دیا، اس کی مصیبت کو دور کیا، اور اس کے خاندان کو اس کے لئے بحال کیا، یہاں تک کہ اس سے دگنا ۔ یہ ہماری طرف سے ایک رحمت تھی، اور عبادت گزاروں کے لئے نصیحت تھی ۔
[21:83] اور ایوب نے اپنے پروردگار سے فریاد کی: " مجھ پر مصیبت آپڑی ہے،اورتمام رحم کرنے والوں میں سے ، تم سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہو ۔"
[21:85] اس کے علاوہ، اسماعیل، ادریس، ز ذو الکفل ۔ یہ سب ثابت قدم، صبر کرنے والے تھے ۔