Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:87 — انبییاء(الأنبیاء)

اور ذننون (ذننون، "وہ جس کے نام میں ایک' ن' ہے")، اس نے اپنے مقصد کو احتجاج میں ترک کر دیا ، یہ سوچتے کہ ہم اسے قابو میں نہیں کر سکتے۔ اس نے آخرکار( بڑی مچھلی کے پیٹ کی) تاریکی میں سے فریاد کی: "تمہارے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے ۔ تمہار تعریف ہو ۔ میں نے ایک صریح گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔"

[21:86] ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کیا، اس لئے کہ وہ نیکو کار تھے۔

[21:88] ہم نے اس کو جواب دیا، اور اسےاس بحران سے بچا لیا ؛ ہم اس طرح مومنوں کو بچا لیتے ہیں ۔