Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:88 — انبییاء(الأنبیاء)

ہم نے اس کو جواب دیا، اور اسےاس بحران سے بچا لیا ؛ ہم اس طرح مومنوں کو بچا لیتے ہیں ۔

[21:87] اور ذننون (ذننون، "وہ جس کے نام میں ایک' ن' ہے")، اس نے اپنے مقصد کو احتجاج میں ترک کر دیا ، یہ سوچتے کہ ہم اسے قابو میں نہیں کر سکتے۔ اس نے آخرکار( بڑی مچھلی کے پیٹ کی) تاریکی میں سے فریاد کی: "تمہارے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے ۔ تمہار تعریف ہو ۔ میں نے ایک صریح گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔"

[21:89] اور زکریا نے اپنے پروردگار سے فریاد کی: "میرے پروردگار، مجھے ایک جانشین کے بغیر نہ چھوڑ دینا، اگرچہ تم سب سے بہتر وارث ہو ۔"