قرآن 21:89 — انبییاء(الأنبیاء)
اور زکریا نے اپنے پروردگار سے فریاد کی: "میرے پروردگار، مجھے ایک جانشین کے بغیر نہ چھوڑ دینا، اگرچہ تم سب سے بہتر وارث ہو ۔"
[21:88] ہم نے اس کو جواب دیا، اور اسےاس بحران سے بچا لیا ؛ ہم اس طرح مومنوں کو بچا لیتے ہیں ۔
[21:90] ہم* نے اُس کو جواب دیا اوراسے یحییٰ عطا کیا؛ ہم نےاس کی بیوی کو اس کے لئے درست کیا ۔ یہ اس لئے کہ وہ نیکوکاری کے کام کرنے میں جلدی کرتا تھا، اور ہم سے خوشی، اوراس کے ساتھ ساتھ خوف کے حالات میں فریاد کرتا تھا ۔ ہمارے طرف، وہ مؤدب تھے ۔