قرآن 21:90 — انبییاء(الأنبیاء)
ہم* نے اُس کو جواب دیا اوراسے یحییٰ عطا کیا؛ ہم نےاس کی بیوی کو اس کے لئے درست کیا ۔ یہ اس لئے کہ وہ نیکوکاری کے کام کرنے میں جلدی کرتا تھا، اور ہم سے خوشی، اوراس کے ساتھ ساتھ خوف کے حالات میں فریاد کرتا تھا ۔ ہمارے طرف، وہ مؤدب تھے ۔
[21:89] اور زکریا نے اپنے پروردگار سے فریاد کی: "میرے پروردگار، مجھے ایک جانشین کے بغیر نہ چھوڑ دینا، اگرچہ تم سب سے بہتر وارث ہو ۔"
[21:91] رہی وہ جس نے اپنی پاک دامنی کو برقرار رکھا، ہم نے اس میں اپنی روح میں سے پھونکا، اور اس طرح، ہم نے اسے اور اس کے بیٹے کو پوری دنیا کے لئے ایک نشانی بنایا ۔