Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:91 — انبییاء(الأنبیاء)

رہی وہ جس نے اپنی پاک دامنی کو برقرار رکھا، ہم نے اس میں اپنی روح میں سے پھونکا، اور اس طرح، ہم نے اسے اور اس کے بیٹے کو پوری دنیا کے لئے ایک نشانی بنایا ۔

[21:90] ہم* نے اُس کو جواب دیا اوراسے یحییٰ عطا کیا؛ ہم نےاس کی بیوی کو اس کے لئے درست کیا ۔ یہ اس لئے کہ وہ نیکوکاری کے کام کرنے میں جلدی کرتا تھا، اور ہم سے خوشی، اوراس کے ساتھ ساتھ خوف کے حالات میں فریاد کرتا تھا ۔ ہمارے طرف، وہ مؤدب تھے ۔

[21:92] تمہاری جماعت بلکہ ایک جماعت ہے، اور صرف میں ہی تمہارا پروردگار ہوں ؛ تم میری ہی عبادت کرنا۔