قرآن 21:92 — انبییاء(الأنبیاء)
تمہاری جماعت بلکہ ایک جماعت ہے، اور صرف میں ہی تمہارا پروردگار ہوں ؛ تم میری ہی عبادت کرنا۔
[21:91] رہی وہ جس نے اپنی پاک دامنی کو برقرار رکھا، ہم نے اس میں اپنی روح میں سے پھونکا، اور اس طرح، ہم نے اسے اور اس کے بیٹے کو پوری دنیا کے لئے ایک نشانی بنایا ۔
[21:93] تاہم، انہوں نے خود کو تنازہ کرتے مذاہب میں تقسیم کر ڈالا ۔ یہ سب ہمارے پاس واپس آئیں گے (فیصلہ کے لئے) ۔