Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:93 — انبییاء(الأنبیاء)

تاہم، انہوں نے خود کو تنازہ کرتے مذاہب میں تقسیم کر ڈالا ۔ یہ سب ہمارے پاس واپس آئیں گے (فیصلہ کے لئے) ۔

[21:92] تمہاری جماعت بلکہ ایک جماعت ہے، اور صرف میں ہی تمہارا پروردگار ہوں ؛ تم میری ہی عبادت کرنا۔

[21:94] رہے وہ جو نیکوکاری کے کام کرتے ہیں، ایمان رکھتے ہوئے، ان کے اعمال ضائع نہیں جائیں گے؛ ہم انہیں درج کر رہے ہیں۔