قرآن 21:94 — انبییاء(الأنبیاء)
رہے وہ جو نیکوکاری کے کام کرتے ہیں، ایمان رکھتے ہوئے، ان کے اعمال ضائع نہیں جائیں گے؛ ہم انہیں درج کر رہے ہیں۔
[21:93] تاہم، انہوں نے خود کو تنازہ کرتے مذاہب میں تقسیم کر ڈالا ۔ یہ سب ہمارے پاس واپس آئیں گے (فیصلہ کے لئے) ۔
[21:95] کسی بھی قوم کو جسے ہم نے ہلاک کر ڈالا تھا اس کے واپس آجانے پر ممانعت ہے۔