Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:95 — انبییاء(الأنبیاء)

کسی بھی قوم کو جسے ہم نے ہلاک کر ڈالا تھا اس کے واپس آجانے پر ممانعت ہے۔

[21:94] رہے وہ جو نیکوکاری کے کام کرتے ہیں، ایمان رکھتے ہوئے، ان کے اعمال ضائع نہیں جائیں گے؛ ہم انہیں درج کر رہے ہیں۔

[21:96] تب تک نہیں جب ياجوج اور ماجوج پھر سے نمودار ہوں گے- وہ ہر سمت سے آئیں گے۔