Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:96 — انبییاء(الأنبیاء)

تب تک نہیں جب ياجوج اور ماجوج پھر سے نمودار ہوں گے- وہ ہر سمت سے آئیں گے۔

[21:95] کسی بھی قوم کو جسے ہم نے ہلاک کر ڈالا تھا اس کے واپس آجانے پر ممانعت ہے۔

[21:97] تب ہی یہ ناگزیر پیش گوئی پور ی ہو جائے گی، اور کافر خوف سے گھوریں گے:" ہم پر افسوس ہے؛ ہم غافل رہے۔ در حقیقت، ہم ظا لم ٹھہرے"۔