Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:97 — انبییاء(الأنبیاء)

تب ہی یہ ناگزیر پیش گوئی پور ی ہو جائے گی، اور کافر خوف سے گھوریں گے:" ہم پر افسوس ہے؛ ہم غافل رہے۔ در حقیقت، ہم ظا لم ٹھہرے"۔

[21:96] تب تک نہیں جب ياجوج اور ماجوج پھر سے نمودار ہوں گے- وہ ہر سمت سے آئیں گے۔

[21:98] تم اور وہ شریک جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو دوزخ کا ایندھن ہوں گے ؛یہ تمہارا ناگزیر مقدر ہے ۔