Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 21:98 — انبییاء(الأنبیاء)

تم اور وہ شریک جن کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو دوزخ کا ایندھن ہوں گے ؛یہ تمہارا ناگزیر مقدر ہے ۔

[21:97] تب ہی یہ ناگزیر پیش گوئی پور ی ہو جائے گی، اور کافر خوف سے گھوریں گے:" ہم پر افسوس ہے؛ ہم غافل رہے۔ در حقیقت، ہم ظا لم ٹھہرے"۔

[21:99] اگر وہ دیوتا تھے، وہ دوزخ میں ختم ہو جائے گا نہیں ۔ اس کے باشندوں میں یہ ہمیشہ رہیں ۔ اگر وہ معبود ہوتے، تو وہ آخر دوزخ میں نہ آ پہنچتے۔اس کے تمام باشندےاس میں ہمشہ رہیں گے۔