Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:13 — حج(الحج)

وہ اسے معبود بناتا ہے جو اسے فائدے کے بجائے نقصان پہنچانے کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ کیا ہی  خراب پروردگار ! کیا ہی خراب ساتھی!

[22:12] وہ خدا کے سوا اسے معبود بناتا ہے جس کے پاس اسے نقصان پہنچانے یا فائدہ پہنچانے کی کوئی طاقت نہیں ہے؛ اس طرح ہے حقیقی گمراہی ۔

[22:14] خدا ان کو جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں باغات میں داخل کرتا ہے جن میں نہریں     بہتی ہیں ۔ ہر چیز خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔