قرآن 22:14 — حج(الحج)
خدا ان کو جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں باغات میں داخل کرتا ہے جن میں نہریں بہتی ہیں ۔ ہر چیز خدا کی مرضی کے مطابق ہے ۔
[22:13] وہ اسے معبود بناتا ہے جو اسے فائدے کے بجائے نقصان پہنچانے کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ کیا ہی خراب پروردگار ! کیا ہی خراب ساتھی!
[22:15] اگر کو ئی یہ سوچتا ہے کہ خدا اسے اس زندگی میں اور آخرت میں سہارا نہیں دے سکتا ، تو وہ مکمل طور پر آسمان (میں اپنے خالق ) کی طرف رجوع کر لے، اور (کسی اور پر انحصار کو) ختم کر دے۔ وہ پھر یہ دیکھ لے گا کہ یہ منصوبہ ہر اس چیز کو ختم کر دے گا جو اسے پريشان کرتی ہے۔