قرآن 22:26 — حج(الحج)
ہم نے مزار کوقائم کرنے کے لئے ابراہیم کا تقرر کیا: "تم میرے سوا کسی اور معبود کو شریک نہ کرنا، اور میرے مزار کو پاک کرنا ان کے لئے جو اس کی زیارت کریں، وہ جو اس کے قریب رہتے ہیں، اور وہ جو رکوع اور سجدہ کرتے ہیں۔
[22:25] بے شک، وہ جنہوں نے کفر کیا اور خدا کی راہ سے دوسروں کو بے رخ کیا، اور اس مقدس مسجد سے جسے ہم نے تمام لوگوں کے لئے نامزد کیا - چاہے وہ مقامی یا زائرین ہوں - اور اسے آلودہ کرنے کی اور بگاڑنے کی کوشش میں ہیں ، ہم انہیں دردناک عذاب میں مبتلا کریں گے۔
[22:27] اور اعلان کر دو کہ لوگ حج کریں۔* وہ تمہارے پاس آئیں گے پیدل یا مختلف دُود کَش (نقل و حمل کے ذرائع) پر سوار ہوئے۔وہ دور ترین مقامات سے آئیں گے ۔"