Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:30 — حج(الحج)

وہ جو اپنے پروردگار کی رسوم کی تعظیم کرتے ہیں اپنے پروردگار کی طرف سے اچھے اجر کے مستحق ہوئے ہیں۔ تمام مویشی تمہارے کھانے کے لئے حلال ہیں ، سوائے ان کے جو خاص طور پر تمہارے لئے حرام ہیں۔ تم بت پرستی کی کراہت سے بچناا اور جھوٹی گواہی دینے سے اجتناب کرنا۔

[22:29] وہ اپنی ذمہ داریوں کو مکمل کریں، اپنے عہد و ں کو پورا کریں، اور قدیم مزار کا زیارت کریں ۔

[22:31] تم اپنی عقیدت کو بلکل اکیلے خدا ہی کے لئے برقرار رکھنا  ۔ جو کوئی بھی خدا کے علاوہ کوئی شریک مقرر کرتا ہے، اس کی طرح ہے جو آسمان سے گرے، پھر گدھ اسےچھین کر لے جائیں، یا ہوا آڑا کر لے جائے ایک گہری کھائی میں۔