قرآن 22:43 — حج(الحج)
علاوَہ ازيں ابراہیم کی قوم اور لوط کی قوم۔
[22:42] اگر وہ تم کو رد کر دیں، تو، نوح، عاد، اور ثمود کے لوگوں نے بھی ان سے پہلے کفر کیا تھا۔
[22:44] اور مدین کے مکین۔ موسیٰ کوبھی رد کیا گیا تھا ۔ میں نے ان سب لوگوں کو بھٹکایا، پھر میں نے ان کو حساب دینے کے لئے بلالیا ؛ میرا بدلہ کتنا (تباہ کن)تھا!