Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:46 — حج(الحج)

کیا وہ زمین پر گھومے نہیں، پھر اپنے ذہنوں کو سمجھنے کے لیے استعمال کیا، اوراپنے کانوں کو سننے کے لیے استعمال کیا؟ درحقیقت اصل اندھا پن آنکھوں کا اندھا پن نہیں ہے،بلکہ سینوں کے اندر دلوں کا اندھا پن ہے۔

[22:45] بہت سی قوموں کو ہم نے ان کے مظالم کی وجہ سے حلاک کر ڈالا۔ وہ کھنڈرات، سمادھ کنوؤں اور عظیم خالی حویلیوں میں ختم ہو کر رہ گئے۔

[22:47] وہ تمہیں للکارتے ہیں عذاب لے آنے کے لئے، اور خدا کبھی بھی اپنی پیشگوئی کو پورا کرنے میں ناکام نہیں ہوتا۔ تمہارے پروردگار کے ہاں ایک دن تمہارے ہزار سالوں کے برابر ہے۔