Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:50 — حج(الحج)

وہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں بخشش اور سخاوت کے بدلے کے مستحق ہوچکے ہیں ۔

[22:49] کہہ دو، "اے لوگو، میں تمہاری طرف ایک بڑاڈر سنانے والے بنا کر بھیجاگیا ہوں ۔"

[22:51] رہے وہ جو ہمارے انکشافات کو للکارنے کی جدوجہد کرتے ہیں ، وہ جہنم مول لیتے ہیں ۔