Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:118 — مومنین (المؤمنون)

"کہو،"میرے پروردگار، ہم پر مغفرت اور رحمت برساؤ۔ تمام رحم کرنے والوں میں سے، تم سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہو۔"

[23:117] جو کوئی بھی خدا کے سوا کسی اور معبود کو شریک کرے گا، اور وہ بھی کسی قسم کے ثبوت کےبغیر ، اس کا حساب اس کے پروردگار کے ذمہ ہے۔ کافر کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔