قرآن 23:12 — مومنین (المؤمنون)
ہم نے انسان کو ایک خاص قسم کی مٹی سےپیدا کیا۔
[23:11] وہ جنت کو وراثت میں حاصل کریں گے، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔
[23:13] اس کے بعد ہم نے ایک بہت چھوٹے سے قطرہ سے دوبارہ پیدا کیا، جسے ایک اچھی طرح سے محفوظ مخزن میں رکھا جاتا ہے ۔