Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:55 — مومنین (المؤمنون)

کیا یہ سوچتے ہیں کہ، کیونکہ ہم نے انہیں مال اور اولاد فراہم کی ہے،

[23:54] لہذا، ان کو اپنی الجھن میں چھوڑ دو، صرف تھوڑی دیر کے لئے۔

[23:56] ہم ضرور ان پر نعمتیں نچھاور کر رہے ہوں گے؟ بے شک، انہیں بلکل اندازہ نہیں۔