Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:6 — مومنین (المؤمنون)

صرف اپنے ازواج، یا وہ جو جائز طور سے ان کے ہیں، وہ جنسی تعلقات قائم کرتے ہیں؛ان کی کوئی ملامت نہیں ہونی چاہیے۔

[23:5] اور وہ اپنی عصمت کو برقرار رکھتے ہیں۔

[23:7] وہ جو ان حدود سے تجاوز کریں نافرمان ہیں۔