Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:62 — مومنین (المؤمنون)

ہم کبھی بھی کسی روح پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے، اور ہمارے پاس ایک اعمال نامہ ہے جو سچ بولتا ہے۔ کوئی بھی ناانصافی کا شکار نہ ہو گا۔

[23:61] وہ نیک اعمال کرنےکے لئے بے تاب ہوتےہیں ۔ وہ ان کر نے میں مقابلہ کرتے ہیں ۔

[23:63] کیونکہ ان کے ذہن اس سے غافل ہیں، یہ ایسے کاموں کا ارتکاب کرتے ہیں جو اس کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتے ؛ ان کے کام خراب ہیں۔