Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:88 — مومنین (المؤمنون)

کہہ دو کہ ، " ہر چیز کی بادشاہت کس کے ہاتھ میں ہے، اور وہی ہے جو مدد فراہم کر سکتا ہے، لیکن اسے کسی مدد کی ضرورت نہیں، اگر تم جانتے ہو؟"

[23:87] تو وہ کہیں گے، "خدا" کہو، "پھر تم کیوں راستباز نہیں بنتے ہو؟"

[23:89] تو وہ کہیں گے، "خدا" ۔کہو کہ، "تم کہاں غلط ہو گئے؟"