قرآن 23:90 — مومنین (المؤمنون)
ہم نے انہیں سچ دیا ہے، جبکہ یہ جھوٹے ہیں۔
[23:89] تو وہ کہیں گے، "خدا" ۔کہو کہ، "تم کہاں غلط ہو گئے؟"
[23:91] خدا کاکبھی بھی ایک بیٹا پیدا نہیں ہوا ہے ۔ اور نہ ہی اس کے علاوہ کبھی کوئی دوسرا معبود تھا ۔ ورنہ ہر خدا اپنی مخلوق کے ساتھ آزادی کا اعلان کر دیتا، اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ غلبے کے لیے مقابلہ کرتے۔ خدا کی تعریف ہو، ان کے دعووں سے کئی برتر ۔