قرآن 23:91 — مومنین (المؤمنون)
خدا کاکبھی بھی ایک بیٹا پیدا نہیں ہوا ہے ۔ اور نہ ہی اس کے علاوہ کبھی کوئی دوسرا معبود تھا ۔ ورنہ ہر خدا اپنی مخلوق کے ساتھ آزادی کا اعلان کر دیتا، اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ غلبے کے لیے مقابلہ کرتے۔ خدا کی تعریف ہو، ان کے دعووں سے کئی برتر ۔
[23:90] ہم نے انہیں سچ دیا ہے، جبکہ یہ جھوٹے ہیں۔
[23:92] تمام رازوں اور بیانات کا جاننے والا؛ اُس کی عظمت ہو، اپنےساتھ شریک ہونے سے بہت بالاتر ہے۔