قرآن 23:92 — مومنین (المؤمنون)
تمام رازوں اور بیانات کا جاننے والا؛ اُس کی عظمت ہو، اپنےساتھ شریک ہونے سے بہت بالاتر ہے۔
[23:91] خدا کاکبھی بھی ایک بیٹا پیدا نہیں ہوا ہے ۔ اور نہ ہی اس کے علاوہ کبھی کوئی دوسرا معبود تھا ۔ ورنہ ہر خدا اپنی مخلوق کے ساتھ آزادی کا اعلان کر دیتا، اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ غلبے کے لیے مقابلہ کرتے۔ خدا کی تعریف ہو، ان کے دعووں سے کئی برتر ۔
[23:93] کہو، " میرے پروردگار چاہے تم مجھے وہ ( عذاب) دکھاؤ (یا نہیں) جسے انہوں نے مول لیا ہے،