Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 23:93 — مومنین (المؤمنون)

کہو، " میرے پروردگار چاہے تم مجھے وہ ( عذاب) دکھاؤ (یا نہیں) جسے انہوں نے مول لیا ہے،

[23:92] تمام رازوں اور بیانات کا جاننے والا؛ اُس کی عظمت ہو، اپنےساتھ شریک ہونے سے بہت بالاتر ہے۔

[23:94] "میرے پروردگار، مجھے منحرف لوگوں میں شامل نہ کرنا۔"