قرآن 23:95 — مومنین (المؤمنون)
تمہیں وہ (عذاب) دکھا دینا جسے ہم نے ان کے لیئے مخصوص کیا ہے ایک ایسا کام جسے ہم آسانی سے کر سکتے ہیں۔
[23:94] "میرے پروردگار، مجھے منحرف لوگوں میں شامل نہ کرنا۔"
[23:96] پس ان کے برے اعمال کا مقابلہ اچھائی کے ساتھ کرو؛ہم ان کے دعووں سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔