قرآن 24:10 — روشنی (النور)
یہ خدا کا فضل اور رحمت ہے تمہاری طرف ۔ خدا نجات دینے والا، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔
[24:9] پانچویں قسم یہ ہونی چاہیئے کہ اس پر خدا کی لعنت آ پڑ ے، اگر وہ سچ بول رہا ہو ۔
[24:11] تم میں سے ایک گروہ نے ایک بڑا جھوٹ گڑھا تھا۔ * یہ مت سمجھو کہ یہ تمہارے لئے برا تھا؛ اس کے بجائے، یہ تمہارے لئے اچھا تھا۔ اس دوران میں، ان میں سے ہر ایک نے جرم کا حصہ کما لیا ہے۔رہا وہ جس نے اس پورے واقعہ کا آغاز کیا، وہ ایک سخت عذاب کا مستحق ہو گیا ہے۔