قرآن 24:9 — روشنی (النور)
پانچویں قسم یہ ہونی چاہیئے کہ اس پر خدا کی لعنت آ پڑ ے، اگر وہ سچ بول رہا ہو ۔
[24:8] اسےبے گناہ تصور کیا جائے گا اگر وہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے کہ وہ جھوٹا ہے۔
[24:10] یہ خدا کا فضل اور رحمت ہے تمہاری طرف ۔ خدا نجات دینے والا، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔