Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:8 — روشنی (النور)

اسےبے گناہ تصور کیا جائے گا اگر وہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے کہ وہ جھوٹا ہے۔

[24:7] پانچویں قسم یہ ہونی چاہیئے کہ اس پر خدا کی لعنت آ پڑ ے، اگر یہ جھوٹ بول رہا ہو ۔

[24:9] پانچویں قسم یہ ہونی چاہیئے کہ اس پر خدا کی لعنت آ پڑ ے، اگر وہ سچ بول رہا ہو ۔