قرآن 24:7 — روشنی (النور)
پانچویں قسم یہ ہونی چاہیئے کہ اس پر خدا کی لعنت آ پڑ ے، اگر یہ جھوٹ بول رہا ہو ۔
[24:6] رہے وہ جو اپنے ہی ازواج پر الزام لگائیں ، کسی بھی دیگر گواہوں کے بغیر، پھر ان کی شہادت قبول کی جا سکتی ہے اگر وہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے کہ وہ سچ بول رہا ہے۔
[24:8] اسےبے گناہ تصور کیا جائے گا اگر وہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے کہ وہ جھوٹا ہے۔