Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:6 — روشنی (النور)

رہے وہ جو اپنے ہی ازواج پر الزام لگائیں ، کسی بھی دیگر گواہوں کے بغیر، پھر ان کی شہادت قبول کی جا سکتی ہے اگر وہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے کہ وہ سچ بول رہا ہے۔

[24:5] اگروہ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو پھر خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔

[24:7] پانچویں قسم یہ ہونی چاہیئے کہ اس پر خدا کی لعنت آ پڑ ے، اگر یہ جھوٹ بول رہا ہو ۔