Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:5 — روشنی (النور)

اگروہ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو پھر خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔

[24:4] وہ جو شادی شدہ عورتوں پر زنا کی تہمت لگائے، پھر چار گواہ پیش کرنے میں ناکام ہو جائے، تم انہیں اسی كوڑے مارنا، اور ان کی کسی بھی گواہی کو قبول نہیں کرنا؛ یہ ظالم ہیں۔

[24:6] رہے وہ جو اپنے ہی ازواج پر الزام لگائیں ، کسی بھی دیگر گواہوں کے بغیر، پھر ان کی شہادت قبول کی جا سکتی ہے اگر وہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے کہ وہ سچ بول رہا ہے۔