قرآن 24:4 — روشنی (النور)
وہ جو شادی شدہ عورتوں پر زنا کی تہمت لگائے، پھر چار گواہ پیش کرنے میں ناکام ہو جائے، تم انہیں اسی كوڑے مارنا، اور ان کی کسی بھی گواہی کو قبول نہیں کرنا؛ یہ ظالم ہیں۔
[24:3] زانی زانیہ یا مشرکہ سےشادی کرلے گا، اور زانیہ زانی یامشرک سے شادی کر لے گی۔ یہ مومنوں کے لئے ممنوع ہے۔
[24:5] اگروہ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو پھر خدا معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔