قرآن 24:3 — روشنی (النور)
زانی زانیہ یا مشرکہ سےشادی کرلے گا، اور زانیہ زانی یامشرک سے شادی کر لے گی۔ یہ مومنوں کے لئے ممنوع ہے۔
[24:2] زانیہ اور زانی تم ان میں سے ہر ایک کو ایک سو كوڑے مارو ۔ ترس کھا کر خدا کے قانون کی تعمیل سے ڈگمگا نہیں جانا، اگر تم واقعی خدا اور آخرت کے دن پر یقین رکھتے ہو۔ اور مومنوں کے ایک گروہ کو ان کی سزا کا مشاہدہ کرنے دو۔*
[24:4] وہ جو شادی شدہ عورتوں پر زنا کی تہمت لگائے، پھر چار گواہ پیش کرنے میں ناکام ہو جائے، تم انہیں اسی كوڑے مارنا، اور ان کی کسی بھی گواہی کو قبول نہیں کرنا؛ یہ ظالم ہیں۔