Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:2 — روشنی (النور)

زانیہ اور زانی تم ان میں سے ہر ایک کو ایک سو كوڑے مارو ۔ ترس کھا کر خدا کے قانون کی تعمیل سے ڈگمگا نہیں جانا، اگر تم واقعی خدا اور آخرت کے دن پر یقین رکھتے ہو۔ اور مومنوں کے ایک گروہ کو ان کی سزا کا مشاہدہ کرنے دو۔*

[24:1] ایک سورت جسے ہم نے نازل کیا، اور ہم نے اسے قانون کے طور پر مقرر کیا۔ ہم نے اس میں واضع انکشافات نازل کئے ہیں، تا کہ ہوسکے کہ تم نصیحت حاصل کرو۔

[24:3] زانی زانیہ یا مشرکہ سےشادی کرلے گا، اور زانیہ زانی یامشرک سے شادی کر لے گی۔ یہ مومنوں کے لئے ممنوع ہے۔