قرآن 24:17 — روشنی (النور)
خدا تمہیں متنبہ کرتا ہے کہ تم پھر ایسا کبھی نہ کرنا ، اگر تم مومن ہو۔
[24:16] جب تم نے اسے سنا تھا، تو چاہیئے تھا کہ تم کہتے، " ہم اسے نہیں دہرائیں گے۔ تمہاری تعریف ہو۔ یہ ایک فاش جھوٹ ہے۔"
[24:18] خدا تمہارے لئے اس طرح اپنے انکشافات کی وضاحت کرتا ہے ۔ خدا قادر مطلق، حکمت والا ہے ۔