قرآن 24:18 — روشنی (النور)
خدا تمہارے لئے اس طرح اپنے انکشافات کی وضاحت کرتا ہے ۔ خدا قادر مطلق، حکمت والا ہے ۔
[24:17] خدا تمہیں متنبہ کرتا ہے کہ تم پھر ایسا کبھی نہ کرنا ، اگر تم مومن ہو۔
[24:19] وہ جومومنوں کے درمیان بداخلاقی کےپھیلاؤ کودیکھنا پسند کرتے ہیں وہ اس زندگی میں اور آخرت میں دردناک عذاب کو مول لے چکے ہیں۔ خداجانتا ہے، جبکہ تم نہیں جانتے۔