Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:19 — روشنی (النور)

وہ جومومنوں کے درمیان بداخلاقی کےپھیلاؤ کودیکھنا پسند کرتے ہیں وہ اس زندگی میں اور آخرت میں دردناک عذاب کو مول لے چکے ہیں۔ خداجانتا ہے، جبکہ تم نہیں جانتے۔

[24:18] خدا تمہارے لئے اس طرح اپنے انکشافات کی وضاحت کرتا ہے ۔ خدا قادر مطلق، حکمت والا ہے ۔

[24:20] خدا تم پر اپنےفضل اور رحمت کی بارش کرتا ہے۔ خدا مومنوں کی طرف شفقت کرنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔