Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:20 — روشنی (النور)

خدا تم پر اپنےفضل اور رحمت کی بارش کرتا ہے۔ خدا مومنوں کی طرف شفقت کرنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

[24:19] وہ جومومنوں کے درمیان بداخلاقی کےپھیلاؤ کودیکھنا پسند کرتے ہیں وہ اس زندگی میں اور آخرت میں دردناک عذاب کو مول لے چکے ہیں۔ خداجانتا ہے، جبکہ تم نہیں جانتے۔

[24:21] اے ایمان والو، شیطان کے نقش قدم کی پیروی نہیں کرنا۔ جو کوئی بھی شیطان کے اقدامات کی پیروی کرتا ہے، اسے جان لینا چاہیئےکہ وہ بدی اور برائی کی حمایت کرتا ہے۔ اگر تمہاری طرف خدا کا فضل نہ ہوتا ، اور اس کی رحمت تو، تم میں سے کوئی بھی پاک نہ ہوتا۔ لیکن خدا جسے چاہتا ہے پاک کردیتا ہے۔ خدا سننے والا، جاننے والا ہے۔