Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:28 — روشنی (النور)

اگر تم ان میں کسی کو نہ پاوٴ، تو ان کے اندر داخل نہ ہونا جب تک کہ تم اجازت حاصل نہ لو۔ وگر تم سے کہہ دیا جائے کہ ، "واپس چلے جاوٴ"، تو تم ضرور واپس چلے جانا۔ یہ تمہارے لئے زیادہ پاکیزہ ہے۔ خدا تمہارے ہر عمل سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[24:27] اےایمان والو، اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں داخل نہ ہونا اس کے باشندوں کی اجازت کے بغیر، اور انہیں سلام کئے بغیر ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے ، تاکہ شاید تم نصیحت حاصل کر لو۔

[24:29] تم کوئی غلطی نہیں کرتے غیر آباد گھروں میں داخل ہو کر جن میں کوئی ایسی چیز موجود ہے جو تمہاری ہے۔ خدا ہر اس چیز کو جانتا ہے جسے تم ظاہر کرتے ہو، اورہر اس چیز کوجسے تم چھپاتے ہو۔