Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:29 — روشنی (النور)

لَيسَ عَلَيكُم جُناحٌ أَن تَدخُلوا بُيوتًا غَيرَ مَسكونَةٍ فيها مَتٰعٌ لَكُم ۚ وَاللَّهُ يَعلَمُ ما تُبدونَ وَما تَكتُمونَ

تم کوئی غلطی نہیں کرتے غیر آباد گھروں میں داخل ہو کر جن میں کوئی ایسی چیز موجود ہے جو تمہاری ہے۔ خدا ہر اس چیز کو جانتا ہے جسے تم ظاہر کرتے ہو، اورہر اس چیز کوجسے تم چھپاتے ہو۔

[24:28] اگر تم ان میں کسی کو نہ پاوٴ، تو ان کے اندر داخل نہ ہونا جب تک کہ تم اجازت حاصل نہ لو۔ وگر تم سے کہہ دیا جائے کہ ، "واپس چلے جاوٴ"، تو تم ضرور واپس چلے جانا۔ یہ تمہارے لئے زیادہ پاکیزہ ہے۔ خدا تمہارے ہر عمل سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[24:30] مومن مردوں سے کہو کہ وہ اپنی آنکھوں کو جھکائیں (اور خواتین کو گھوریں نہیں)، اور اپنی عصمت کو برقرار رکھنے کے لئے ۔ یہ ان کے لئے زیادہ پاکیزہ ہے ۔ خدا ان کے ہر عمل سے مکمل طور پر آگاہ ہے ۔