Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:30 — روشنی (النور)

قُل لِلمُؤمِنينَ يَغُضّوا مِن أَبصٰرِهِم وَيَحفَظوا فُروجَهُم ۚ ذٰلِكَ أَزكىٰ لَهُم ۗ إِنَّ اللَّهَ خَبيرٌ بِما يَصنَعونَ

مومن مردوں سے کہو کہ وہ اپنی آنکھوں کو جھکائیں (اور خواتین کو گھوریں نہیں)، اور اپنی عصمت کو برقرار رکھنے کے لئے ۔ یہ ان کے لئے زیادہ پاکیزہ ہے ۔ خدا ان کے ہر عمل سے مکمل طور پر آگاہ ہے ۔

[24:29] تم کوئی غلطی نہیں کرتے غیر آباد گھروں میں داخل ہو کر جن میں کوئی ایسی چیز موجود ہے جو تمہاری ہے۔ خدا ہر اس چیز کو جانتا ہے جسے تم ظاہر کرتے ہو، اورہر اس چیز کوجسے تم چھپاتے ہو۔

[24:31] اور مومن عورتوں سے کہو کہ وہ اپنی آنکھوں کو جھکائیں، اور اپنی عصمت کو برقرار رکھیں۔ وہ اپنے جسم کے کسی بھی حصے کو ظاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو کہ ضروری ہے۔وہ اپنے سینوں کو ڈھانپیں، اور اس قانونِ لباس کو کم نہ کریں کسی کی موجود گی میں سوائے ان کے شوہر، ان کے باپ ، ان کے شوہروں کے باپ ، ان کے بیٹے، ان کے شوہروں کے بیٹے، ان کے بھائی، ان کے بھائیوں کے بیٹے ، ان کی بہنوں کے بیٹے، دیگر خواتین، مرد نوکر یا ملازمین جن کا جنسی جوش ختم ہو چکا ہے، یا وہ بچےجو بلوغت کو نہیں پہنچے ہیں۔وہ اپنے پاوٴں زمین پر نہ ماریں جب وہ چلیں اپنے جسم کو ہلانے اور اس کی دیگر تفصیلات کو ظاہر کرنے کے لئے۔ تم سب خدا سے توبہ کر لو، اے ایمان والو، تا کہ ہو سکے کہ تم کامیاب ہو جاوٴ۔ *