Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:38 — روشنی (النور)

خدا ضرور انہیں ان کے اچھے اعمال کے لئے انعام دے گا، اور ان پر اپنافضل نچھاور کرےگا ۔ خدا جسے چاہتا حدود کے بغیر اس کے لئے فراہم کرتا ہے۔

[24:37] وہ لوگ جو کاروبار یا تجارت کی خاطر خدا کی یاد سے غفلت نہیں کرتے ؛ وہ رابطہ نماز (صلاة) قائم کرتے ہیں اور واجب صدقہ (زکوٰۃ) ادا کرتے ہیں ، اور وہ شعور رکھتے ہیں اس دن کاجب دماغ اور آنکھیں دہشت زدہ ہو جائیں گے ۔

[24:39] رہے وہ جو کافر ہیں، ان کے اعمال صحرا میں سراب کی طرح ہیں۔ ایک پیاسا شخص سوچتا ہے کہ یہ پانی ہے۔ لیکن جب ، وہ اس تک پہنچ جاتا ، وہ معلوم کر لیتا ہے کہ یہ کچھ نہیں ہے، اور اس کے بجائے وہ وہاں خدا کو پاتا ہے، اس کے کاموں کے لئے مکمل طور پر اسے بدلہ دینے کے لئے۔ خدا سب سے زیادہ موثر حساب کرنے والاہے۔