Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:37 — روشنی (النور)

وہ لوگ جو کاروبار یا تجارت کی خاطر خدا کی یاد سے غفلت نہیں کرتے ؛ وہ رابطہ نماز (صلاة) قائم کرتے ہیں اور واجب صدقہ (زکوٰۃ) ادا کرتے ہیں ، اور وہ شعور رکھتے ہیں اس دن کاجب دماغ اور آنکھیں دہشت زدہ ہو جائیں گے ۔

[24:36] (خدا کی ہدایت پائی جاتی ہے) ان گھروں میں جنہیں خدا نے سر بلند کیاہے ، اس لئے کہ وہاں اس کے نام کو یاد کیا جاتاہے۔ اس میں اس کی، شب و روز تعریف کرتے-

[24:38] خدا ضرور انہیں ان کے اچھے اعمال کے لئے انعام دے گا، اور ان پر اپنافضل نچھاور کرےگا ۔ خدا جسے چاہتا حدود کے بغیر اس کے لئے فراہم کرتا ہے۔