قرآن 24:44 — روشنی (النور)
اور خدا ہی رات اور دن کا تسلط کرتا ہے۔ یہ ان کے لئے ایک سبق ہونا چاہئے جوآنکھیں رکھنے والے ہیں ۔
[24:43] کیا تم احساس نہیں کر تے کہ خدا بادلوں کو چلاتا ہے، پھر انہیں آپس میں اکھٹا کرتا ہے، پھر ان کا ایک دوسرے پر ڈھیر لگاتا ہے، پھر تم ان پر سے بارش کو آتا دیکھتے ہو؟ وہ آسمان سے برف کے انبار بھیجتا ہے ڈھانپنے کے لئے جسے چاہتا ہے، جبکہ اسے پھیرتے ہوئے جس سے چاہتا ہے۔ برف کی چمک تقریباً آنکھوں کو اندھا کر دیتی ہے ۔
[24:45] اور خدانے ہر جاندار مخلوق کو پانی سے پیدا کیا ۔ ان میں سے بعض اپنے پیٹ پر چلتے ہیں، بعض دو ٹانگوں پر چلتے ہیں اور بعض چار پر چلتے ہیں ۔خدا جو بھی چاہے وہ تخلیق کرتا ہے ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔